پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹے نے باپ کوقتل کر دیا

کامونکی میں نوجوان نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا جب کہ چچا گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔چک ہند کے رہاشی تنویر اور اسکے والد کے درمیان جھگڑے کی صورت میں بیٹے نے باپ پر فارئنگ کھول دی اور باپ کی موقع پہ ہی حلاقت ہو گئ اور جب کہ چچا شدید زخمی ہو گئے۔ تنویر موقع پہ ہی فرار ہو گیا اور ریسکیو ۱۱۲۲ کی مدد سے لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ اب تک صرف یہ پتہ چلا ہے کہ تنویر پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا اور گھروالے اسکے خلاف تھے اور آخر میں اسنے یہ خوفناک قدم اٹھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں