پنجاب کے نئےگورنرعمر سرفراز چیمہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزٹویو) پنجاب کے نئے نامزد گورنرعمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چودھری محمد سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو نئے گورنر کے لئے نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمر سرفراز چیمہ سے حلف لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں