پی او ایس رسید تصدیقی نظام کے ساتھ منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز کا 60 فیصد ان پٹ ٹیکس مسترد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزٹویو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلا میہ جا ری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ایف بی آر کے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 1 کے مطابق پی او ایس خود کار رسید تصدیقی نظام کے ساتھ منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز کا 60 فیصد انپٹ ٹیکس مسترد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں