پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی کے مطابق یہ خصوصی پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی روانہ ہونگی۔ ترجمان کے مطابق مسافروں کے لیے کورونا ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت سیالکوٹ ائیر پورٹ پر مہیا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں