چارافراد کی نوجوان لڑکےسےاجتماعی زیادتی،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل،مقدمہ درج

 اسلام آباد(نیوزٹویو)اسلام آباد میں نوجوان لڑکے سے چار افرادنے اجتماعی زیادتی کرنے کے بعد  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی تھانہ نیلور کی پولیس نےمتاثرہ لڑکے کی مدعیت میں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں مقدمے کے مدعی مقدرحسین کے مطابق وہ نومبر 2019 میں کیری وین میں راولپنڈی جارہا تھاملزم عدنان نے تمیر اسٹاپ پہنچ کر بہانے سے گاڑی دوستوں کے پاس لے گیاعدنان، صغیر، سدھیر اور عبداللہ نے اسلحے کے زور پر اسے زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنائی اس واقعہ کے بعد ملزمان بلیک میل کرکے اکثر اوقات زیادتی کا نشانہ بناتے رہےدو تین ماہ پہلے ملزمان نے جنگل میں زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں