چین پاکستان کی مدد کو آگیا،2.3ارب ڈالرسٹیٹ بینک کو منتقل،وزیرخزانہ کا ٹویٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر چین پاکستان  کی مدد کو آگیا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دے دیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پراپنے بیان میں بتایا ہےکہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ چینی کنسورشیم کا تقریباً 2.3 ارب ڈالر کا قرض اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا گیا ہے۔

وزیرخزانہ کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اس رقم سے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں