کسٹمر نے ہوٹل کے اسٹاف کو 10 ہزار ڈالرکی ٹپ دیکر حیران کر دیا۔

امریکا(نیوزڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ‘واہو سی فوڈ گرل’ نامی ہوٹل  میں ایک  شخص نے تمام اسٹاف کو  بہترین سروسز  فراہم کرنے پر 10 ہزار ڈالر ( 16 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کی ٹِپ دے دی ۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے  انسٹا گرام پر اس شخص کی طرف سے کھانے کے بل کے ساتھ دی گئی 10 ہزار ڈالر کی ٹِپ کی تصویر شیئر کی گئی  ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں