پا ک فوج کا یو م تکبیر پرکم سے کم جوہری صلاحیت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے والوں کو خراج تحسین

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے آج سے23سال قبل پاکستان نے اسی دن قابل ا عتماد کم سے کم جوہری دفاعی صلا حیت حا صل کرکے خطے میں طاقت کا توازن قائم کیا تھا

۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے “یوم تکبیر” پرٹویٹ کے ذریعےاپنے بیان میں کہا کہ۔ قوم اور مسلح افواج اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جس کے ذریعے پا کستان نےاپنے دفاع کے لیےکم سے کم جوہری صلا حیت حا صل کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں