گلگت ایئرپورٹ، آج سے متبادل دنوں میں پروازوں کیلئے استعمال ہوگا

گلگت(ویب ڈٰیسک)گلگت ایئرپورٹ آج سے17جنوری تک متبادل دنوں میں پروازوں کیلئے استعمال کیا جائے گا۔سول ایوی ایشن کے مطابق یہ اقدام گلگت ایئرپورٹ کے رن وے کی مکمل جانچ پڑتال کیلئے کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر رن وے کی جانچ کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں