عوام بجلی کےجھٹکے کے لیےہو جا ئیں تیار،فی یونٹ چار روپےسے زائداضا فے کا امکان،چیئرمین نیپرامہنگی بجلی بنانےپر برہم
مہنگائی سے مردہ عوام کو بجلی کا ایک اورجھٹکادینےکی تیاری،بجلی4.33پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے نیپراکودرخواست