اسلام آباد میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے، آندھی ، تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
اسلام آباد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے