آزادکشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹوں کی فروخت کاانکشاف،پی ٹی آئی دودھڑوں میں بٹ گئی،آزاد کشمیرسےپارٹی کے سنئیر عہدیداروں قیادت پر سنگین الزا مات
وزیراعظم آزاد کشمیر کی پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سخت زبان،انتخابات ملتوی کرنا قانون سا زاسمبلی کاحق،الیکشن میں براہ راست مداخلت کا منہ توڑجواب دینے کی دھمکی
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ا سرائیلی ماڈل پر عمل پیرا،پا نچ لا کھ بھارتی شہریوں کوکشمیری ڈومیسائل کا اجرا،ایک ہزار مسلم ملازمین کو برطرف کرنے کی فہرست تیا ر کر لی گئی ، شہر یا رآفریدی