سعودی شاہ سلمان اورولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرین حادثے پر اظہارافسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت
ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 50اور زخمیوں کی 100ہوگئی بوگیوں میں مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ
ٹرین حادثے پر سیکرٹری ریلوے بورڈ اورڈی ایس سکھر آمنے سامنے،ٹریک ان فٹ تھا،ڈی ایس،غیرذمہ دارانہ بیان ہے ،سیکرٹری ریلوے
شہباز شریف کاواقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات اورآصف زرداری کا وفاقی حکومت سےجاں بحق اور زخمی افراد کومعاوضہ دینےکا مطالبہ
صدر،وزیراعظم،چیئرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی،وزیرخارجہ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کاٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہار