کا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پا کستان کی 6.5کروڑآبادی کی ویکسینیشن کے لیے1.1ارب ڈالر کی فراہمی کی منظوری
حکومت کی کورونا پا بندیوں میں نرمی کا ا علان،کاروباری مراکز2کی بجائے1دن بندرہیںگے،تمام نجی وسرکاری ملازمین کو 30جون تک لا زمی ویکسین لگانا ہوگی
کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 53 مریض جاں بحق، ایک ہزار383 نئے کیسز، مجموعی اموات کی تعداد 21ہزار376 ہوچکی ہے
ٹاسک فورس انسداد پولیو کے اجلاس میں پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخواکےکئی ا ضلاع میں پولیووائرس کی موجودگی کے شواہد ملنےکا ا نکشاف