خیبرپختونخواحکومت کے دوبئی ایکسپو میں 44غیرملکی سرمایہ کارکمپنیوں سے 8 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدے
راولپنڈی چیمبر کے صدر اور دیگر ارکان کا پولیس لا ئن آڈیٹوریم کا دورہ،شہیداے ایس پی ایازخان کو خراج عقیدت پیش کیا
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزرا ،شفقت محمود،نورالحق قادری سمیت 150ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
سپریم کورٹ میں تربیلا ڈیم متاثرین کا60سال بعدفیصلہ،واپڈانے کلیمزکےخلاف اپیل واپس لے لی،ہا ئیکورٹ کا فیصلہ برقرار