عالمی دنیا کاافغان عوام کو تنہا چھوڑناافسوسناک عمل ہوگا،افغانستان کو انسانی اورہنگامی بنیادوں پر عالمی توجہ کی ضرورت ہے،آرمی چیف قمر جاویدباجوہ
پرامن افغانستان کے لیےکوششوں کو یک جا کرنے کی ضرورت،امریکہ کے ساتھ طویل مدتی تعلقات کے خواہاں ہیں،آرمی چیف قمر باجوہ