اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کا مختلف علاقوں کا دورہ، حفظانِ صحت کا معائنہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ  نےسیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے قیمتوں کی چیکنگ کی ، فیئر پرائس شاپس، ڈی سی کاؤنٹرز کا دورہ کیا،

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے سیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور مجموعی حفظانِ صحت کا معائنہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ  نےخلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے اور وارننگ دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں