اسسٹنٹ کمشنر سیکٹریٹ کا مختلف علاقوں میں سستا رمضان بازاروں کا دورہ،انتظامات کاجائزہ

اسلام آباد (نیوزٹویو)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکٹریٹ نےمختلف علاقوں میں قیمتوں میں اضافےناجائز تجاوزات اور سستا رمضان بازار کے حوالے سے بھارا کہو کا دورہ کیا۔

ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکٹریٹ نے پرائس کنٹرول اور سستا رمضان بازار کے حوالے سے علاقے کا دورہ کیا۔تجاوزات وہ ریڑھی بانون کے لیے الگ جگہ بنا کر دینے کے لیے اقدامات کیے تاکہ ٹریفک میں کوئی خلل نہ آ سکے۔

اسسٹنٹ کمشنر سیکٹریٹ نےدوکانداروں کو قیمتوں کے قوانین کی پابندی اور حکومت کے مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی تلقین کی۔

جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں