اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا مختلف علاقوں میں دورہ، قیمتوں کی چیکنگ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ کی نمائش اور قیمتوں چیکنگ کی اور زائد قیمت وصول کرنے پر سات افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔
جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی۔

واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ،تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں