اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کلب روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی ۔ ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ فیض آباد کے قریب کلب روڈ پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ وفاقی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ متوفی کے ورثاء سے رابطے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں