اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسمارٹ فون کی تجارت سے متعلق تازہ اعدادوشمار کے مطابق انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) نے 2021 کی دوسری سہ مای کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون 2021 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال سے 13.2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سام سنگ نے اپنی روایت برقرار رکھی اور اپریل سے جون 2021 کے دوران 5 کروڑ 90 لاکھ فونز فروخت کر کے سمارٹ فونز کی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل میں پہلا نمبر حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں