بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد(نیوزٹویو)بلوچستان سے سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔
الیکشن کمیشن کےمطابق بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7جنرل،2خواتین اور 2ٹیکنو کریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب ہوئے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹ کے 33 میں سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،سینٹ کے 2 امیدوار مد مقابل امدواروں کے حق میں ریٹائر ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں