ثروت گیلانی کا لڑکیوں کو تحفظ کے لیئے بہترین مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑے نشانہ باندھتے تصویر شیئر کی۔  ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ ’ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق ہونی چاہیے۔ اداکارہ نے لڑکیوں کو یہ مشورہ لاہور میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات کے سبب دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں