سستا رمضان بازار ،اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ،سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے آئی نائن سستے رمضان بازار میں دورہ کیا۔


اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے عوامی سہولیات کی فراہمی، نوٹیفائیڈ ریٹس کی پابندی، پرائس لسٹوں کی نمائش اور سٹال ہولڈرز کے انتظام کے لیے ْآئی نائن سستے رمضان بازار کا معائنہ کیا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ سستا رمضان بازار لگانے کا مقصد عوام کو ریلیف پہنچانا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں