سی ڈی اےکی سرکاری دفاتر،اداروں،یونیورسٹیزکو الاٹ بغیر تعمیرات والی تمام زمینیں منسوخ

اسلام آباد (نیوزٹویو) کیپٹل ڈویلپمینٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) نے سرکاری دفاتر،یونیورسٹیز اوردیگر اداروں کو الاٹ کی گئی بغیر تعمیرات والی تمام زمینوں کی الا ٹ منٹ منسوخ کر دی ہے

سی ڈی اے کا نوٹیفیکیشن

سی ڈی اے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں ایسی تمام زمینیں جو مختلف دفاتر، یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں کو الاٹ کی گئی تھیں جن پر کسی بھی قسم کا تعمیراتی کام شروع نہیں کیا گیا انکی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی ہے تاہم اسلام آباد میں مندر کے لئے الاٹ کی گئی اراضی پر بائونڈری وال کی تعمیر کی منظوری پہلے دی جا چکی ہے اس لئے وفاقی کابینہ کے فیصلے کا اطلاق اس پر نہیں ہوگا۔اس لیے مندر کے لیے مختص پلاٹ کی الاٹمنٹ قا نون کمطا بق برقرار رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں