وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی نئے مشیراحتساب و داخلہ مصدق عباسی سےملاقات،اہم اور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوزٹویو) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی نئے مشیراحتساب و داخلہ مصدق عباسی  سےملاقات، وزیر داخلہ شیخ رشید سے مصدق عباسی نے وزارت داخلہ میں کام کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور مشیر احتساب و داخلہ نے حکومتی پالیسی پر مل کر کام کرنے پراتفاق کیا۔ حکومتی پالیسی پر کام کرنے کے حوالے سےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا  تھا کہ حکومت کی بدعنوانی کے خلاف کےکارکردگی کو مزید فعال بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں