وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوزٹویو)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہےتفصیلات کے مطابق پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور کے علاوہ چترال ، کوہاٹ لوئر دیر،سوات،مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح بھی زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں