پارلیمنٹ لاجز میں تشویشناک واقعہ، پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش ملی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے کا نام سنتوش کمار ہے اور مرنے والا اقلیتی ایم این اے لال چند کا ڈرائیور بتایا جاتا ہے۔  پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور واقع کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں