ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کا حلقہ این اے 47،48کا دورہ،انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر عرفان نواز میمن کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور این اے 48کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیاترجمان آئی سی ٹی کے مطابق ریٹرننگ آفیسر عرفان نواز میمن کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر این اے 47 اور این اے 48 ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان و دیگر اسٹیک ہولڈرز موجود تھے،
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ریٹرننگ آفیسر و دیگر اسٹیک ہولڈرز کو انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات جاری کی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں