سینیٹر مشاہد حسین سید دفاع ،سینٹر شیری رحمان امور خارجہ اورسینٹر فیصل جاوید انفارمیشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب.
شہری پرہجوم جگہوں پرجانے سے گریز کریں،پٹرولنگ پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی آگاہی مہم جاری ،ماسک اورآگاہی پمفلٹ تقسیم کیے
صدرعارف علوی کو چیئرمین نیب نے سالا نہ رپورٹ پیش کر دی،2020میں 323ارب بازیاب کرا ئے،136ریفرنس دائرکیے،
اسلام آباد ہا ئیکورٹ میں ہا ئیر ا یجوکیشن کمیشن آرڈینینس 2021کے خلاف درخواست دائر، کا لعدم قرار دینے کی استدعا، لا رجر بنچ تشکیل ،ا ٹارنی جنرل طلب