وفاقی وزیرداخلہ کا پو لیس ا ہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب،ملزمان کو جلد گرفتار کرنےکی ہدایت
سپریم کورٹ ا حکاما ت ،مئیر راولپنڈی نےلوکل گورنمنٹ اجلاس بلا لیا،افسران میونسپل کار پوریشن دفاتر اور ہال کو تالے لگا کر غائب،نمائندوں نے گیٹ پر دھرنا دے دیا