شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی باہر آنے کو تیا ر ، لا ہور ہا ئیکورٹ 20مئی کو ضما نت کی درخواست کی سماعت کرے گا
پا کستان اور سعودی عرب میں پا ک سعودی سپریم کو نسل کے قیام ، مجرموں کی حوالگی،منشیات اورخطرناک کیمیائی مواد کی سمگلنگ کے خاتمے پر رضا مند
شہبازشریف کی پُھر، پِھر میں کیوں بدلی؟ ن لیگ اور ایف آئی اے کی آئندہ کی حکمت عملی طشت ازبام، حکومت، عدلیہ سے ٹکراؤ کے لیئے تیار۔۔۔ صدیق ساجد کے انکشافات، ویوز وِد نیوز ٹو یو، یوٹیوب چینل پر
مسلم لیگی رہنماوں کو ایف آئی اے دفتر جا نا بھا ری پڑ گیا ، ایف آئی اے کی پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست