اعلیٰ سرکاری افسرکا خاتون افسرپر جنسی حملہ،معاملہ وزیراعظم کے پاس


ٹاپ بیوروکریٹ کی طرف سے خاتون افسر کو ہراساں کیئے جانے کا انکشاف، ملوث بڑی شخصیت کو بچانے کے جتن گواہوں کو ترقی اور من پسند پوسٹ دینے کے لالچ ایک وفاقی سیکرٹری نے خاتون افسر پر مبینہ جنسی حملہ کیا تھا وزارت اطلاعات کی متاثرہ خاتون افسر کا خاموش رہنے سے انکار معاملہ وزیر اعظم تک بھی پہنچ گیا ملزم افسر کا وزارت میں داخلہ بند سیکرٹری کو بچانے کےلئے معاملے کو صوبائی تعصب قرار دینے کی کوششیں تفصیلات کےلیے دیکھئے ویوز ود نیوز 2 یوhttps://youtu.be/OYVv2DpmB0E

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں