تھانہ سہالہ پولیس کی کاروائی، 4 خطرناک ملزمان گرفتار، معاملہ خفیہ رکھنے کی کوشش

اسلام آباد(نیوز ڈسک) ایس پی رورل زون نوشیروان کی ہدایت پر تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی۔مخبر کی اطلاع پر پولیس ٹیم نے روات کھوکھر مال کے نزدیک جنگل ایریا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے بلا گینگ کے 4 خطرناک ملزمان گرفتار۔ایف آئی اے اسلام آباد کی حوالات میں بھارہ کہو کا رہائشی پراسرار انداز میں ہلاک۔انسداد انسانی سمگلنگ سیل کے سب انسپکٹر نے گرفتار کیا تھا۔ تشدد سے ہلاکت کا امکان۔ واقعہ کو خود کشی کا رنگ دینے کی تیاریاں ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئے موٹرسائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن بھی برآمد۔ گرفتار ملزمان میں جبران جلال، عباس،ناصر عباس اور امتیاز شامل ہیں ۔ملزمان رات کے وقت جی ٹی روڈ و دیگر علاقوں میں گن پوائنٹ پر موٹرسائیکلز، نقدی اور موبائلز چھینے کی وارداتیں کرتے تھے۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جی روڈ و دیگر علاقوں میں معتدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔کارروائی ڈی ایس پی رخسار مہدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفراز معہ ٹیم نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ۔ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔ کاشف علوی نامی سب انسپکٹر کے ملوث ہو نے کا شبہ ۔واقعہ آج صبح 5 بجے کا ہے۔مرنے والے کا نام عامر حفیظ ہے۔ ابھی تک معاملہ خفیہ رکھنے کی کوشش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں