تھکے ہارے ہاتھی انسانوں کی طرح سونے لگے، ویڈیو منظرِعام پر

ایک دلفیب مناظر والی ویڈیو منظرعام پہ آ گئی جس میں ہاتھی انسانوں کی طرح سوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ویسے تو کہتے ہیں کہ ہاتھی کھڑے کھڑے سوتا ہے ليکن چین ميں لمبے سفر کے دوران اس جھنڈ کے چھوٹے بڑے ہاتھی زمين پر انسانوں کی طرح لیٹے اور دنیا و مافیہا سے بے خبر لمبی تان کر سوگئے۔ یہ جھنڈ 15 ماہ سے مسلسل سفر میں ہے۔ ایک موقع پر تھکن سے چور بچے تو بچے بڑے ہاتھی بھی میٹھی اور گہری نیند سوتے نظر آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں