توہینِ مذہب کیس، شیخ رشید احمد اور راشد شفیق بری

اسلام  آباد(نیوزٹویو)اٹک کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہینِ مذہب کے کیس میں بری کر دیا۔اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے فیصلہ سنا دیا۔

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مسجدِ نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ایئر پورٹ فتح جنگ میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں