محکمہ تعلیم سندھ، 12سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسینیشن کی ہدایایت جاری

کراچی(ویب نیوز) تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے محکمہ تعلیم سندھ نے  اہم ہدایات جاری کردیں گئیں ہیں۔صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسینیشن کی ہدایت کردی ہے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ  12 سے 18 سال تک کے طلبا وطالبات کی کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی جائے اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں