پنجاب کےچیف سیکرٹری اورآئی جی تبدیل،ڈاکٹرکامران نئے چیف سیکرٹری اور سردارراؤآئی جی تعینات

اسلام آباد(نیوزٹویو ) وزیرا علیٰ پنجاب عثما ن بزدار کی خواہش پر پنجاب کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو ان کے عہدوں سے پٹا دیا گیا ہے انعام غنی کی جگہ سردارراؤ  کو پنجاب کا نیا آئی جی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کا مران کو چیف سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں