یومِ آزادی پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں یومِ آزادی پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے سخت ایکشن  کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ یومِ آزادی پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہوائی فائرنگ، لاؤڈ اسپیکر کا استعمال اور ون ویلنگ پر سخت ایکشن ہوگا۔ ساجد کیانی نے کہا کہ ہلڑ بازی، ون ویلنگ روکنے کیلئے 45 مقامات پر ناکہ بندی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کے 2ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں