اسلام آباد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے