افغان عوام کی لا ٹری،امریکہ اور برطانیہ کا افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند تمام افراد کو نکالنے کا فیصلہ
افغان طالبان کا امریکہ کو 31اگست کی ڈیڈ لا ئن میں توسیع دینے سے اںکار،رد عمل آسکتا ہے،طالبان ترجمان سہیل شا ہین