طالبان قیادت کی مجاہدین کو کابل میں داخل ہو کرشہرکا امن وامان اورسکیورٹی سنبھالنےکی ہدایت،ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کا افغان حکومت سے غیرمشروط سرنڈر کا مطالبہ،افغان حکام کا بگرام ایئر بیس کا کنٹرول طالبان کے حوالے
کشمیری پوری دنیا میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طورپر منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
طالبان اورافغان حکومت مذاکرات،سابق وزیرداخلہ علی احمد جلالی کوعبوری سیٹ اپ کا سربراہ بنانے پر اتفاق نہ ہوسکا