سب سے بات کرنے کو تیار ہوں،چوروں سے نہیں،واپسی کے شوشے نہ چھوڑیں تون لیگ ٹوٹنےکوتیارہے،وزیراعظم عمران خان
منی بجٹ آئندہ ہفتےآئے گا،کھانے پینے کی اشیئا پر ٹیکس چھوٹ برقرار،مہنگائی نہیں ہو گی،مشیرخزانہ شوکت ترین کا دعویٰ
مذہب اور سیاست کو نہ ملائیں،بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم کو تجویز،17دسمبر کو ملک بھر میں ضلعی سطح پر مظاہروں کا اعلان